क्या नापाक पानी से खेत की सिंचाई कर सकते हैं (NAPAK PANI SE SEENCHE GAYE KHET KA HUKM)
NAPAK PANI SE SEENCHE GAYE KHET KA HUKM
MASLA : jin kheto ko napak paaniyon jaise pakhana, peshab vaghaira ke pani se sairaab kiya gaya to vah aksar fuqahaa ke nazdeek haram va makrooh nahi hai.
(FATAWA RIZVIYAH JADID. JILD. NO. 21)
سؤال
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ جس درخت کو پاخانہ وغیرہ کے ناپاک پانی دئے گئے ہوں اس کا میوہ کھانا جائز ہے یانہیں؟ بینوا توجروا،
(اعلى حضرت امام احمد رضا خان عليه الرحمة والرضوان اس کا جواب دیتے ہوئے فرماتے ہیں
"بلاکراہت جائزہے۔ یہی مذہب ہے اکثر فقہاء کا ۔فی ردالمحتار عن ابی مسعود الزروع المسقیۃ بالنجاسات لاتحرم ولاتکرہ عند اکثر الفقہاء ۱؎ انتہی، وﷲ تعالی اعلم۔
فتاوی شامی میں ابومسعود کے حوالے سے ہے کہ جن کھیتوں کو ناپاک پانیوں سے سیراب کیا گیا تو وہ اکثر ققہاء کے نزدیک حرام اور مکروہ نہیں انتہی واللہ تعالی اعلم۔
(۱؎ ردالمحتار کتا ب الحظروالاباحۃ داراحیاء التراث العربی بیروت ۵ /۲۱۷)
▪️(فتاوی رضویہ جدید جلد (21)
Post a Comment